Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

خواتین اور کتنا انتظار کریں۔۔؟

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ماہ فروری کے پہلے دن عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 1580 ڈالر ہو گیا
تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 91 ہزار500 روپے اور دس گرام سونا 78 ہزار 446 روپے کی سطح پر برقرار رہی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.