ثنا جاوید نے اپنی اس پوسٹ کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی جن میں وہ پشاور زلمی کی جرسی میں موجود ہیں۔ ثنا جاوید جلد اپنی ٹیم کی تشہیر اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئیں گی،ثنا جاوید پی ایس ایل 4 میں بھی پشاور زلمی کی سفیر مقرر ہوئیں تھی۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 5 کا آغاز 20 فروری سے ہوا تھا اور یہ 22 مارچ تک جاری رہے گا۔
ان کو یہ ذمہ داری سونپے جانے کا باضابطہ اعلان پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ٹیم نےبھی کیا اور انہوں نے ٹوئٹر پر اداکارہ کیساتھ تصویر شیئرکرتے ہوئےلکھا کہ ’’ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر کا اعلان کرتے ہیں‘‘۔
Announcing @IamSanaJaved as Peshawar Zalmi's Goodwill Ambassador⚡#Zalmi #YellowStorm #HBLPSLV #TayyarHain pic.twitter.com/CUggrHWDMn
— PeshawarZalmi (@PeshawarZalmi) February 28, 2020یہی اعلان پشاور زلمی نے بھی اپنے آفیشل اکائونٹ سےکیا اور زلمی کی شرٹ میں ثنا جاوید کی تصویر شیئرکی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.