Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 29 فروری، 2020

سعدیہ اور حسن کی رسم حنا کی تصاویر وائرل

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف جوڑی سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حسن حیات خان نے اپنی اور سعدیہ غفار کی رسم حنا کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور سعدیہ غفار، حسن کو ابٹن لگارہی ہے۔اداکارہ سفید رنگ جبکہ حسن حیات خان پیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستاروں نے حسن حیات اور سعدیہ غفار کی رسم حنا میں شرکت کی، تقریب میں مشہور اداکارہ، سجل علی، صبور علی، کنزہ ہاشمی اور اداکارہ اقراء عزیز نے یاسر حسین کے ہمراہ شریک تھیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.