بھارتی اداکارہ سونم کپور انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کے خلاف میدان میں آگئیں۔
آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے طلاق سے متعلق ایک بیان پر بھارتی اداکارہ سونم کپور نے شدید ردعمل دیا ہے۔
ایک بیان میں آر ایس ایس چیف نے کہا تھا کہ طلاق کی شرح پڑھے لکھے اور امیرخاندانوں میں زیادہ ہے کیونکہ تعلیم اور امارت تکبر کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے خاندان ٹوٹ جاتے ہیں۔
آر ایس ایس کے چیف کے اس بیان پر جواب دیتے ہوئے سونم کپور نے کہا کہ کون سمجھدار شخص ایسی بات کرسکتا ہے رجعت پسند اور احمقانہ بیان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.