وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ دادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، شریف فیملی آج فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔
جمعرات، 6 فروری، 2020
شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا:فواد چوہدری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.