Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 22 فروری، 2020

ہالی ووڈ اسٹار جارج کلونی کا انگلینڈ میں محل زیر آب:تصاویر

برطانیہ میں حالیہ ایام میں آنے والے سمندری طوفان 'ڈینس' کے شہروں میں تباہی پھیلائی ہے۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ میں ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کالونی کے جنوب مشرقی انگلینڈ میں واقع محل کو بھی پانی میں ڈوبا دیکھا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.