لاہو (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان، آسٹریلیا ، بھارت اور ایران کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں پاکستان نے آسٹریلیا کو 25 کے مقابلے 62 پوائنٹس سے شکست دی۔ بھارت نے ایران کو 39 کے مقابلے 50 پوائنٹس سے مات دی۔ ایک متنازع پوائنٹ پر ریفری نے دونوں ٹیموں کی شرٹس اتروادیں، تیسرے میچ میں جرمنی نے سیرالیون کو 43-14 سے باآسانی ہرادیا۔ پول اے میں بھارت اور ایران نے6، 6، جرمنی نے 4، انگلینڈ نے 2 ‘ پول بی میں پاکستان اور آسٹریلیا 4،4 کینیڈا کے 2 پوائنٹس ہیں ۔گجرات کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کبڈی کے میچز میں پاکستان کی ٹیم کا مقابلہ آذربائیجان جبکہ بھارتی ٹیم کا مقابلہ انگلینڈ کی ٹیم سے ہوگا۔
جمعہ، 14 فروری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.