لاہور: فیملی کورٹ نے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کو ان کے بیٹے کا ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا پابند کر دیا ہے۔ فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے محسن عباس حیدر کو ماڈل فاطمہ سہیل اور ان کے بچے کے لیے ماہانہ 50 ہزار روپے خرچہ ادا کرنے کا حکم دیا۔درخواست گزار ماڈل فاطمہ سہیل نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی مگر وہ بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتیں۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت ان کے سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔
جمعہ، 28 فروری، 2020
عدالت کا محسن عباس حیدر کو بیٹے کا ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.