Popunder ads

Breaking

پیر، 3 فروری، 2020

نمبیونےاسلام آباد کودنیا کےمحفوظ ترین شہروں میں سےایک قراردیدیا

بین الاقوامی تنظیم  نمبیونےاسلام آباد کودنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک شہر قرار دیا ہے۔
 رپورٹ دنیا کے 371 شہروں کے سروے کے بعد جاری کی گئی ہے۔
 اسلام آباد کا درجہ سڈنی، برلن، ماسکو، لندن، پیرس اور شنگھائی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بہتر ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.