لاہور: ٹینس سٹار اعصام الحق ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ٹینس سٹار کی اپنی سابقہ اہلیہ پاکستانی نژاد برطانوی فاہا مخدوم سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں اعصام الحق کے دوسرے کا نکاح کی سادہ تقریب سجائی گئی۔ تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب اگلے ماہ کے وسط میں ہوگی۔اعصام الحق کے والد احتشام الحق نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے اس نکاح کی تصدیق کی اور بتایا کہ اعصام الحق کا نکاح لاہور کی ثنا فیاض کے ساتھ انجام پایاہے۔
اتوار، 23 فروری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.