ویب ڈیسک:ٹک ٹاک کے مقابلے میں ایک نئی ایپ"بائٹ " سامنے آئی ہے جو ویڈیوز بنانے والے صارفین کو رقم ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وائن کے شریک بانی ڈوم ہوف مین نے ایک ایسے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد صارفین کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ز پر انہیں انعام دینا ہے ۔اس ایپ پر ویڈیو بنانے والے صارفین کو ناظرین کی دیکھی گئی تعداد کے مطابق پیسے دیے جائیں گے ۔جتنے زیادہ لوگ ویڈیو دیکھیں گے ا تنے زیادہ پیسے ویڈیوز بنانےوالے افراد کو بائٹ کی جانب سے پیسے ادا کیےجائیں گے ۔
منگل، 11 فروری، 2020
ٹک ٹاک کا نیا حریف "بائٹ" ویڈیوز بنانے والوں کو پیسے دے گا
Science & Technology Articles
Labels:
سائنس,
News,
Science & Technology Articles
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.