Popunder ads

Breaking

منگل، 11 فروری، 2020

وزارت آئی ٹی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے رولز بنا دیے

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے شہریوں کو آن لائن نقصان پہنچانے کیخلاف رولز بنا دیے جس کے تحت تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کو تین ماہ میں رجسٹریشن کرانے کا پابند کیا گیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بنائے گئے رولز کے مطابق یو ٹیوب ، فیس بک ، ٹویٹر ، ٹک ٹاک ڈیلی موشن سمیت تمام کمپنیوں کو تین میں رجسٹر کرانے کا پابند کر دیا گیا ۔ رولز میں کہا گیا کہ تمام سوشل میڈیا کمپنیاں تین ماہ میں اسلام آباد میں اپنا آفس قائم کریں اور مقامی پاکستانی فوکل پرسن تعینات کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.