صدر پاکستان نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات پر ڈیرن سیمی کو 23 مارچ کو صدر مملکت عارف علوی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.