Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

صوبائی وزیر معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق انتقال کر گئے

محمد شفیق گانچھے حلقہ تین مشہ بروم سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
میڈیا رپوتٹس کے مطابق وہ آج صبح ایک جنازے میں شرکت کے لئے گھر سے نکلے اور نماز جنازہ پڑھتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے زمین پر گر گئے جہاں انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقیل کیا گیا۔
گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں اور مختلیف شعبے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے محمد شفییق کے ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم کا نماز جنازہ اسلام آباد کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.