فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ تحریر کیا ہے کہ جیسا کہ آپ سب دیکھ سکتے ہیں کہ میں دوسروں کی کام میں آسانی سے ٹانگ اڑا سکتی ہوں مگر میں ایسا نہیں کر رہی۔۔۔
آپ بھی مت کریں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔‘
انہوں نے مزید لکھا کہ رحم دلی کا مظاہرہ کریں اور خوش رہیں، خدا آپ پر رحم کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.