Popunder ads

Breaking

منگل، 25 فروری، 2020

واٹس ایپ اسٹیٹس کو نا پسندیدہ افراد سے چھپانا اب ممکن ہوگیا

آپ اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس کو اپنے پسندیدہ افراد تک رسائی دے سکتے ہیں۔
واٹس ایپ میں پرائیویسی کی ایک خصوصیت موجود ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی  فہرست میں موجود کچھ لوگوں سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ چھپا سکتے ہیں۔
اس آپشن کو استعمال کرنے کے لئے  نیچے دی گئی معلومات پرعمل کریں:
۔ واٹس ایپ میسنجر کو کھولیں
۔ سیٹینگ کے آپشن پر کلک  کریں ۔
۔ اکاونٹ کے آپشن پر کلک کریں۔
۔  پرائویسی پر کلک  کریں۔
۔ پھر اسٹیٹس سلیکٹ کریں۔
 پھر مندرجہ ذیل آپشنز میں سے کوئی ایک سلیکٹ کریں:
۔ آپ کے فون میں  موجود ہر کوئی  آپ  کا اسٹیٹس دیکھ سکتا ہے۔
۔ آپ کے چند مخصوص سلیکٹ کیئے گئے افراد ہی آپ کا اسٹیٹس  دیکھ سکتے ہیں۔
دوسرے  آپشن  پر کلک کرنے کے بعد  آپ  کے سامنے  آپ کے فون میں موجود سب افراد کے نمبر واضح  ہوجائیں گے آپ ان میں سے ان افراد کو سلیکٹ کر سکتے ہیں۔ جن کو آپ اپنا واٹس ایپ  اسٹیٹس  دیکھانا چاہتے  ہیں۔
واٹس ایپ گروپ اتنے محفوظ نہیں جتنا آپ تصور کرتے ہیںاگلے آپشن میں جن افراد کے ساتھ  آپ اپنا اسٹیٹس شیئر کرنا چاہتے ہیں ان کو سلیکٹ کرسکتے ہیں۔
نوٹ : اگر آپ نے اپنے واٹس ایپ  پر ریڈ کا آپشن بند کیا ہوا ہے تو آپ یہ نہیں جان سکیں گے کے کن  افراد نے آپ کا اسٹیٹس دیکھا ہے، دوسری  طر ف  آپ کے فون میں موجود افراد نے اپنے ریڈ اسٹیٹس کا آپشن بند کیا ہو گا تو آپ یہ  نہیں جان سکتے کہ ان افراد نے آپ کا اسٹیٹس دیکھا بھی ہے کہ نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.