Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 15 فروری، 2020

پاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت لاہور میں عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کبڈی میں عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت آسٹریلیا کو32 کے مقابلے میں بیالیس پوائنٹس سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.