Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

یوراج سنگھ نے دیا ایسا بیان کہ بھارت رہ گیا حیران، عالمی دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند

سابق بھارتی کرکٹر نے کہاکہ پاکستانیوں سے بہت پیار ملا، بیماری کے دنوں میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے ملنے والی بھرپور محبت اور حمایت پر انکا شکرگزار ہوں۔ 
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب میں کینسر کے علاج کے لئے باہر گیا تو اس وقت میں جب بھی میں کوئی پیغام ٹوئٹر پر ڈالتا تو پاکستانیوں کی جانب سے بہت پیار بھرے پیغامات اور دعائیں ملتی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ میری زندگی کے انتہائی مشکل دن تھے، اس وقت پاکستان کے لوگوں نے بہت دعائیں دی جن کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.