Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی چوتھی برسی


 اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔وہ 1925 میں بھارت میں پیدا ہوئے انتظار حسین نے ناول نگاری، افسانوں، شاعری اور غیر افسانوی تحریروں سے شہریت حاصل کی۔انہوں نے ستارہ امتیاز سمیت کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل کئے۔
 انتظار حسین 2016 میں آج کے دن لاہور میں وفات پاگئے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.