40ویں ’گولڈن رس بھری ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گولڈن رس بھری ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان آسکر ایوارڈز کی تقسیم سے ایک دن قبل کیا جاتا ہے اور اس ایوارڈ کی ابتداء1981 میں کی گئی تھی۔ معروف اداکاروں نے گولڈن رس بھری ایوارڈز وصول کیے جنمیں ٹام گرین (خراب ترین اداکار)، ہیلی بیری (خراب ترین اداکارہ)، سینڈرا بلاک (خراب ترین اداکارہ)، مائیکل فیرس اور ڈیوائن جانسن جیسے نام خاص طور پر نمایاں ہیں۔
اتوار، 9 فروری، 2020
غیر معیاری اور فلاپ ترین فلموں کےلئے گولڈن رس بھری ایوارڈز
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.