Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

پانچویں پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی


پانچویں پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب کل (بدھ) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔
سپرلیگ کاافتتاحی میچ دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوردوبارکی چمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.