امریکی کانگرس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر اپنے ردّ عمل کے اظہار میں زیادہ دیر نہیں کی۔ منگل کی شب ٹرمپ کے خطاب کے اختتام کے فورا بعد ہی پلوسی نے اپنے ہاتھ میں موجود امریکی صدر کی تقریر کی کاپی پھاڑ دی۔
پلوسی نے صحافیوں کو دیے گئے بیان میں اپنے اس ردّ عمل کے حوالے سے کہا کہ دیگر آپشنز کے مقابلے میں یہ ایک مہذب حرکت تھی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.