لاہور (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج دو سابق چیمپیئز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا، دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے۔
پی ایس ایل فائیو کے سلسلے میں آج پہلا میچ دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
آج دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔
گزشتہ روز ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو اور کراچی کنگز نے پشاور زلمی کوہرایا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.