پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ منال خان اس وقت مصر کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں۔
منال خان نا صرف خود مصر کےخوبصورت اور تاریخی مقامات کے سیر سپا ٹے کر رہی ہیں بلکہ ساتھ ساتھ وہ اپنے مداحوں کوبھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپڈیٹ کررہی ہیں۔
View this post on Instagram
Tried my best to fit in😏
A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Feb 9, 2020 at 1:15am PST
منال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے ٹرپ کی متعدد تصاویر شئیر کی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ مصر میں نئی جگہیں دریافت کر رہی ہیں، نئے لوگوں سے ملاقات کررہی ہیں اور بےشمار یادیں سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
Exploring new places, meeting new people and making uncountable memories😍 #MinalTravels
A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Feb 10, 2020 at 3:29am PST
منال خان کے ہمراہ ان کی والدہ بھی ہیں اور ان کی شئیر کردہ تصاویر دنیا بھر میں مو جود ان کے مداحوں اور سوشل میڈیاصارفین کو بے حد پسند بھی آرہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.