ویب ڈیسک: (11 فروری 2020) سروں کے شہزادے سجاد علی اور فلم اسٹار ریما پہلی بار ایک ہی گیت میں۔ گلوکار نے نیا ویڈیو بارش کردیا پیش جس کے دل کو چھو لینے والے بول ، گائیکی اور موسیقی کا مل رہا ہے غیر معمولی احساس۔
دھیمے سروں کے اس گانے میں سجاد علی نے بیتے لمحات میں برستی بارش میں پیار کی رم جھم کو کیا ہے بیان۔ گانے میں سجاد علی کے بیٹے ‘خوبی’ اور پری چہرہ حسن کی حامل ’میرب‘ نظر آئیں گی۔
گانے کے بول، کمپوزیشن اور ویڈیو کی ڈائریکشن خود سجاد علی کی ہے جبکہ اس گانے میں پہلی بار فلم اسٹار ریما خان بھی جلوہ افروز ہوئیی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.