Popunder ads

Breaking

منگل، 11 فروری، 2020

فضاءعلی کی بیٹی فریال کے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو جاری

اداکارہ فضاءعلی نے بیٹی فریال کے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو جاری کر دی۔ وڈیو میں فریال اپنی والدہ فضاءعلی کے تاثرات(ایکسپریشن) کی نقل کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، فضا نے وڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ نہیں جانتیں کہ انہیں اپنی بیٹی فریال سے کتنا پیار ہے اور اس پیار کی کوئی حد نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.