Popunder ads

Breaking

منگل، 11 فروری، 2020

بی جے پی کی شکست : کترینہ کیف کی ویڈیو ”جلتی پر تیل “ کا کام کرنے لگی

نئی دہلی : بی جے پی کی شکست پر بھارتیوں نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو دکھا کر مذاق بنانا شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ریاستی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ہے، تاہم جہاں ایک طرف بی جے پی کے انتہا پسند کارکن شکست پر افسردہ ہیں تو وہیں سوشل میڈیا صارفین کترنیہ کیف کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو لگا کر مذاق بنا رہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.