Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

سوات کی کم عمر تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

پشاور: 
سوات کی 9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی ننھی عائشہ نے دبئی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
عائشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی اور دوسرے مقابلے میں کرغزستان کو شکست دی جب کہ فائنل میں انگلیڈ کے کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.