سروں کی ملکہ اورصوفیانہ کلام کی مایہ نازگلوکارہ عابدہ پروین کی آج چھیاسٹھویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔وہ بیس فروری انیس سوچون میں لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔عابدہ پروین کے والداستادغلام حیدرمعروف موسیقار تھے جو ان کے موسیقی کے استادبھی تھے۔انہوں نے انیس سوستترمیں ریڈیو پاکستان حیدرآبادسے گلوکاری کاآغازکیا۔عابدہ پروین نے ممتازصوفی شعراء بابابلھے شاہ ،امیرخسرو،شاہ عبدالطیف بھٹائی، سچل سرمست، بھگت کبیر اوردیگر شعراء کے کلام گائے۔عابدہ پروین کوستارہ امتیاز، ہلال امتیاز اور لطیف ایوارڈسمیت متعدداعزازات سے نوازاگیا۔
جمعرات، 20 فروری، 2020
مایہ نازگلوکارہ عابدہ پروین کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.