Popunder ads

Breaking

جمعرات، 20 فروری، 2020

ویتنام میں پہلی بار کیٹ شوکا انعقاد

ویتنام میں پہلی بار کیٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس مختلف اقسام کی سیکڑوں بلیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
ویتنام میں منعقد ہونے والے اس کیٹ چیرٹی شو میں ملک بھر سے بلیوں سے محبت کرنے والے افراد نے شرکت کی اور 200سے زائد پالتوں بی مانو کو سجا سنوار کر نمائش میں پیش کیا۔
منفرد نوعیت کی اس کیٹ شو کے دوران کیٹ کاسٹیوم شو جیسے منفرد مقابلے بھی منعقد کئے گئے جس میں شیر کی خالہ بلیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااوراپنی دلچسپ حرکات سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.