Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس سے آگاہی کے لیے ویڈیو جاری


قومی ادارہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس سے آگاہی کے لیے ویڈیو جاری. ویڈیو میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے. ویڈیو میں کرونا وائرس ہونے کی صورت میں متعلقہ پلیٹ فارمز کے حوالے سے بھی بتایا گیا ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.