پاکستان شو بز انڈسٹری میں نہایت کم وقت میں مقبولیت حاصل کر نے والی اداکارہ حرا مانی آج کل ٹی وی اور سوشل میڈیا پرکافی چھائی ہو ئی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کہ بڑی کار، بڑے بنگلے سے لڑکا جنٹلمین نہیں بن جاتا بلکہ اپنی بیوی کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنے والا لڑکا جنٹلمین ہوتا ہے۔
View this post on Instagram
Bari car🚗 baday banglay 🏠 Se lerka 👦 gentlemen nahi houta lerka gentleman apni bivi ko achi tarha treat kerne Se houta hai I am proud of you mani …My 💎 gem @manipakistani
A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on Feb 9, 2020 at 5:47am PST
اس کے ساتھ ساتھ حرا نے اپنے شوہر مانی کو سراہتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے تم پر فخر ہے مانی‘۔
View this post on Instagram
Falak tak Chal saath Mere 👌 Wearing this stunning gown @ahmadkaliacouture and styled by @raoalikhan Make-up by my favourite @ss_zubair Mani’s designer @kabeer_farooqui
A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on Feb 9, 2020 at 2:32am PST
دوسری جانب مانی نے بھی اپنی اہلیہ کو سراہتے ہوئے لکھا ہےکہ انہوں نے کبھی بھی حرا کے انتخاب پر سوال نہیں اٹھایا کیونکہ وہ خود بھی حرا کا ہی انتخاب ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.