Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

چین میں کرونا وائرس کے خوف سے پاکستانی طالبعلم پشاور پہنچ گیا

پشاور: (02 فروری 2020) چین میں کرونا وائرس کے خوف سے پاکستانی طالبعلم پشاور پہنچ گیا۔
پاکستانی طالب علم براستہ دوحہ پشاور ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کا کوئی کاؤنٹر نہیں بنایا گیا تاہم مسافر کو ایئرپورٹ سے منتقل کردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.