Popunder ads

Breaking

جمعہ، 21 فروری، 2020

شلپا شیٹی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ویب ڈیسک — 
بالی وڈ کی معروف ہیروئن اور یوگا انسٹرکٹر شلپا شیٹی اور برطانوی بزنس مین راج کندرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
شلپا شیٹی کے خاوند راج کندرا کا انسٹا گرام پوسٹ میں کہنا ہے کہ وہ خاندان میں ایک نئے فرد سمیشا شیٹی کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے اپنی خوشی بیان نہیں کر سکتے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.