ہالی ووڈ: (12 فروری 2020) کینیڈا میں ہونے والے سیاسی اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹر کی جان مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ تھرلر ایکشن فلم رن دز ٹاؤن کی۔
سیاسی تنازعہ بگڑتا جارہا ہے۔ جس کو بے نقاب کیا ہے رپورٹر نے لیکن اس کی جان خطرے میں گھر گئی ہے۔ ٹورنٹو میں پیش آنے والے سچے واقعے کے گرد گھومتی یہ فلم چھ مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.