اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا جس میں رمضان پیکج کیلئے دو ارب سے زائد سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اجلاس کریں گے۔حکام کے مطابق تین لاکھ ٹن چینی کی سمری ای سی سی کو موصول ہو چکی ہے تاہم ای سی سی اجلاس میں تین لاکھ ٹن چینی درآمد کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
پیر، 10 فروری، 2020
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.