Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

واٹس ایپ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین کے موبائل فونز پر چلنا بند ہوگیا


پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ دنیا بھر میں لاکھوں اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کے موبائل فونز پر چلنا بند ہوگیا۔
واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق وہ صارفین جو ایپل آئی او ایس 8 اور اینڈرائیڈ 2.3.7 جنجر بریڈ یا اس سے پرانے ورژن استعمال کررہے ہیں ان کے موبائل میں اب واٹس ایپ کام نہیں کری گی۔واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق وہ صارفین جو ایپل آئی او ایس 8 اور اینڈرائیڈ 2.3.7 جنجر بریڈ یا اس سے پرانے ورژن استعمال کررہے ہیں ان کے موبائل میں اب واٹس ایپ کام نہیں کری گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.