Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

ایک طرف بھارت فائنل میں اور دوسری طرف بھارت باہر۔۔؟

ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے۔ بھارتی کھلاڑی شریاس آئر نے 103 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ راہل نے ناقابل شکست 88 رنز بنائے۔ کپتان ویرات کوہلی 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
ہدف کے جواب میں نیوزی لینڈ نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ شروع کی۔ تجربہ کار بلےباز راس ٹیلر نے 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جبکہ اوپنر ہینری نکلس 78 اور ٹام لیتھم 69 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کیوی ٹیم نے مقررہ ہدف 48 اوور کی پہلی گیند پر 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ٹیم کو فتح دلانے پر راس ٹیلر کو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.