Popunder ads

Breaking

اتوار، 2 فروری، 2020

چینی ڈاکٹرز مریضوں کی جلدازجلد صحتیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، ڈاکٹر عثمان جنجوعہ

اسلام آباد: (02 فروری 2020) ڈاکٹر عثمان جنجوعہ نے کہا ہے کہ چینی ڈاکٹر بہت محنت سے کوششیں کر رہے ہیں کہ جلد از جلد مریوضوں کو صحتیاب کرسکیں۔
کرونا وائرس کے خلاف اپنی خدمات چینی حکومت کے سپرد کرنے والے ڈاکٹر عثمان جنجوعہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان دنوں چین مین کرونا وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے۔ چینی ڈاکٹر بہت محنت سے کوششیں کر رہے ہیں کہ جلد از جلد مریضوں کو صحتیاب کرسکیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.