Popunder ads

Breaking

بدھ، 26 فروری، 2020

کمپیوٹر میں کٹ،کاپی اور پیسٹ متعارف کروانے والے لیری ٹیسلر چل بسے

ویب ڈیسک: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پرپہچانے جانے والے لیری ٹیسلر74 برس کی میں وفات پاگئے ۔ لیری ٹیسلر 1945 میں نیویارک میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے گریجوئیشن کیا۔انہوں نے اپنے طویل کرئیر میں مختلف ٹیکنالوجی کمپنیوں میں کام کیا اور انہیں کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پرجانا جاتا تھا ۔ لیری ٹیسلر زیروکس،ایپل،ایمازون اور یاہو جیسی دنیا کی معروف کمپنیوں کا حصہ رہے اور ایپل سے تقریبا 17سال منسلک رہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.