اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی شطرنج کا کھیل کھیلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں شہزاد رائے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ ہیں اور دونوں شطرنج کھیل رہے ہیں۔ شہزاد رائے نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا استاد ہوں۔ گلوکار کی اِس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔
جمعرات، 6 فروری، 2020
شہزاد رائے اور ملالہ کی شطرنج کھیلتے تصویر وائرل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.