Popunder ads

Breaking

منگل، 18 فروری، 2020

پاکستان کا کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ: آئی ایس پی آر

پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ رعد ٹو میزائل 600کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل زمین اور سمندر میں بھی مار کرسکتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.