ہمیشہ ہم سب نے آپ دونوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہوئے دیکھا، اچھا وقت ہو یہ برا وقت ہو نہ امی نے آپ کا ساتھ چھوڑا نہ آپ نے امی کا ساتھ چھوڑا آپ کی محبت دیکھ کر ہم بچوں نے بھی صرف مھبت کرنا ہی سیکھا ہے‘۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ’یہ بھی سیکھا ہے کہ درد میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑنا ہوتا ہے دکھ میں ہاتھ زور سے تھامنا ہوتا ہے‘۔
والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ کہ ’تکیلف میں سینے پر سر رکھ کے بتانا ہوتا ہے کہ فرخ میں ہوں آپ کے ساتھ آپ فکر نہ کریں میں بچوں کا خیال رکھوں گی‘۔
والد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’اور دوسری طرف ناہید میں کبھی کسی چیز کی کمی ہیں ہونے دونگا اور چھوٹے چھوٹے وعدوں کے ساتھ یہ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.