Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 1 فروری، 2020

عہدوفا ڈرامے میں حقیقت کا سین

حال ہی میں نعمان سمیع نے انسٹاگرام پرعلیزے کو اپنی پرخلوص دوستی کا یقین دلایا جس کے جواب میں اداکارہ نے انہیں اپنے لیے نعمت قرار دے دیا۔
نعمان سمیع نے اپنی اور علیزے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’تم نےہمیشہ مجھے سپورٹ کیا اور اچھے اور برے وقت میں میرا ساتھ دیا۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہر اچھے برے وقت میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دوں گا، چاہے کچھ بھی ہو‘‘۔
 جواب میں علیزے شاہ نے لکھا ’’میرے پاس زیادہ کہنے کو کچھ نہیں لیکن تم میرے لیے اللہ کی طرف سے نعمت ہو‘‘۔
 علیزے نے یہی پوسٹ اپنے انسٹا گرام پر بھی ری پوسٹ کی۔
علیزے شاہ اداکاری کے علاوہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ’’ عشق تماشا ‘‘ کیلئے علیزے کو ’بیسٹ ٹی وی سینسیشن ‘‘ کا ہم ایوارڈ مل چکا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.