لاس اینجلس (آئی ا ین پی) شہرہ آفاق جاسوسی کردار جیمز بونڈ ایک بار پھر ان ایکشن‘ سیریز کی 25 ویں فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔یونیورسل پکچرز کے بینر تلے بونڈ سیریز کی یہ 25 ویں فلم ہے جس میں ڈینیئل کریگ پانچویں بار سیریز میں بونڈ کا کردار نبھا رہے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ اس کردار میں وہ آخری بار نظر آئیں گے۔
جمعرات، 6 فروری، 2020
نئی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی نئی جھلکیاں جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.