ہالی ووڈ: (19 فروری 2020) نٹ کھٹ شرارتوں سے بھری مینی اونز دی رائز آف گرو کا ایک اور ٹریلر چاہنے والوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
منییون کی ہیں ایسی شرارتیں آپ لوٹ پوٹ ہوئے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ ناک میں دم کرکے رکھ دیا ہے اس ٹولے نے۔ جس کے سامنے پیش آئی گی پھر ایک دلچسپ صورتحال اور یہیں سے کہانی کھائے گی نیا پلٹا۔ حماقتوں سے آراستہ یہ فلم تین جولائی کو سنیما گھروں میں لائی جانے والی ہے۔
بدھ، 19 فروری، 2020
سیکوئل فلم ’ دی رائز آف گرو ‘ کا ٹریلر جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.