Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

ہالی وڈ کی ہارر فلم ’ بیکمنگ ‘ کا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ: (18 فروری 2020) اس کے منگیتر پر کسی انجانی قوت کا قبضہ ہے جس سے نجات دلانے کے لیے وہ سر توڑ کوشش کررہی ہے۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی ہارر فلم بیکمنگ کی جس کا پہلا ٹریلر کردیا گیا ہے پیش۔
کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا ہورہا ہے اور کون ہے وہ جس نے ان کی زندگیوں میں گھول دیا ہے زہر۔ اس پراسرار طاقت سے نجات حاصل کرنے کے لیے وہ سر توڑ کوشش کرتی ہے اور پھر کہانی کھاتی ہے پلٹا۔ ہالی وڈ کی ایکشن ہارر فلم بہت جلد سنیما گھروں میں لگنے کو ہے تیار۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.