Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

اقرا نے یاسر کی بیوی بننے کی قیمت ادا کردی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے نقلی مونچھیں لگائی ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اقراء عزیز حسین نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے شوہر یاسر حسین کو مخاطب کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ یہ ہے یاسر حسین کی بیوی بننے کی قیمت۔
View this post on Instagram
Yeh hai @yasir.hussain131 ki biwi banny ki qeemat😂 Love what he does to me randomly sometimes #muchar
A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on Feb 4, 2020 at 12:00am PST
اقراء عزیز نے مزید لکھا کہ مجھے یاسر کی اِن شرارتوں سے پیار ہے جو وہ اچانک میرے ساتھ کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.