اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر فہمیدہ کوثر جمالی نے کہا ہے کہ وفاقی چیمبرکی نئی قیادت کی جانب سے تبدیلی کا دعویٰ کھوکھلانعرہ ثابت ہوا۔سارک چیمبر کی نامزدگیوں میں اقرباء پروری ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.