Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

سی پیک کے آنے والے مرحلے میں بڑے پیمانے پر روزگارکے مواقع پیدا کریں گے

ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کو پورے ملک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے جبکہ اس منصوبے کے باعث ملک توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔
Having taken briefs,met stake holders;CPEC with across the board acceptability,is already bringing relief in energy&infrastructure.Time to gear up for phase-2 which is envisioned to generate mass employment through more projects,mass industrialisation,agri&socio-eco uplift-1/2
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) February 4, 2020 
ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے فیز ٹو کا وقت آ چکا ہے جس کے نئے منصوبوں کے باعث ملک میں بڑے پیمانے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ان منصوبوں میں بڑے پیمانے پر نئی صنعتوں کا قیام، زرعی اور معاشی ترقی کے منصوبے شامل ہیں۔
ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ توانائی کے سیکٹر میں 9 منصوبے مکمل کئے گئے جن سے 5320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے جبکہ 8 مزید منصوبے زیر تکمیل ہیں ،ان پر 9.55 بلین ڈالر سرمایہ کاری کی گئی، ان سے 4470 میگا واٹ کی بجلی پیدا ہو گی۔
Energy:9 projects completed so far-producing 5320 MW electricity with investment of US $7.9 Bn providing jobs to 5000 Pakistanis.8 more projects under construction for 4470 MW electricity investing another US $ 9.55 Bn providing jobs to 15227 Pakistanis-2/2
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) February 4, 2020 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.